حاصل بزنجو کے مبینہ الزام پر وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک میدان میں آ گئے

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ناکامی پر حاصل بزنجو کے بیان پر وفاقی وزیر دفاع نے رد عمل دیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ میر حاصل بزنجو بے بنیاد تبصروں سے بہترہے کہ اپنی … حاصل بزنجو کے مبینہ الزام پر وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک میدان میں آ گئے پڑھنا جاری رکھیں