پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس، عدالت نے کس کو وکیل مقرر کیا؟ اہم خبر

سابق صدر پرویز مشرف کی سنگین غداری کیس کی سماعت خصوصی عدالت میں ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس طاہرہ صفدرکی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نےسماعت کی ،وزارت قانون نے14ارکان پرمشتمل وکلاپینل کےنام عدالت میں جمع کرادیئے ،عدالت نے مشرف کے دفاع کیلئے وکلا کی فہرست مانگی تھی بے نظیر … پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس، عدالت نے کس کو وکیل مقرر کیا؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں