پرویز مشرف کے سرکاری وکیل کا پہلی سماعت پر ہی کیس سے الگ ہونے کا فیصلہ

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت  ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرویز مشرف کے سرکاری وکیل رضا بشیر نے عدالت میں کہا کہ درخواست دی ہے،وفاقی حکومت انتظامات کرے کہ میں پرویزمشرف سے ہدایات لینے دبئی جاسکوں،جسٹس نذر اکبر نے کہا کہ کیا آپ نے ہمارا 12 … پرویز مشرف کے سرکاری وکیل کا پہلی سماعت پر ہی کیس سے الگ ہونے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں