پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے علاقے مانسہرہ میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، لڑکے اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا ہے پولیس کے مطابق مانسہرہ کے تھانہ کاغان کی حدود پٹیاں جرید کے مقام سے نوجوان لڑکے اورلڑکی کی لاشیں برآمد ہوئیں، … پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل پڑھنا جاری رکھیں