پٹھانکوٹ ایئر بیس پر حملہ کرے گا پاکستان،خبرسے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

بھارت پاکستان کے خلاف الزام تراشیوں اور پروپیگنڈوں سے باز نہ آیا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے سے باز نہ آئی، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے بھارت سرکار کے کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کو دنیا کے سامنے بے نقاب … پٹھانکوٹ ایئر بیس پر حملہ کرے گا پاکستان،خبرسے بھارت میں کھلبلی مچ گئی پڑھنا جاری رکھیں