پٹواریوں سے نہ مولانا سے ،حکومت کا مقابلہ صرف جیالوں سے ہے،بلاول

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زراری نے کہا ہے کہ پٹواریوں سے نہ مولانا سے ،حکومت کا مقابلہ صرف جیالوں سے ہے، بلاول زرداری نے سکھر میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جمہوریت کے لیے قربانی دی پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غریب عوام کا ساتھ … پٹواریوں سے نہ مولانا سے ،حکومت کا مقابلہ صرف جیالوں سے ہے،بلاول پڑھنا جاری رکھیں