پی سی بی کی جانب سے جواب مسترد ہونے پر سابق کپتان سلیم ملک سامنے آگئے

سلیم ملک نے کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعتراف کا لیٹر منظر عام پر لانے کو مضحکہ خیز قراردے دیا. کرکٹ بورڈنےمجھے ای میل کرکے ٹرانسکرپٹ کہا جواب درست نہیں دیا۔ ای میل میں کہا گیا کہ جواب میں یہ غلطیاں ہیں درست کریں۔ میں تو ٹرانسکرپٹ کے دوسرے جواب کی تیاری کررہا تھا کہ … پی سی بی کی جانب سے جواب مسترد ہونے پر سابق کپتان سلیم ملک سامنے آگئے پڑھنا جاری رکھیں