پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے بہت محنت کی ہے، سرفراز احمد

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے بہت محنت کی ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاکہ سیریزمیں اچھاکھیل پیش کرنےکی پوری کوشش کریں گے، بطورکپتان اپنےشہرمیں پہلی بارکپتانی کروں گا، کوشش … پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے بہت محنت کی ہے، سرفراز احمد پڑھنا جاری رکھیں