پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ ملتوی ہونے کا امکان

پشاور: اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ نا اہل حکومت سے ہر پاکستانی پریشان و تنگ ہے پی ڈی ایم کے سربراہ نے واضح طور پر کہا کہ ہمارا مطالبہ عام انتخابات کے انعقاد کا ہے۔ باغی ٹی وی … پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ ملتوی ہونے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں