پی ڈی ایم کوئٹہ جلسہ،مریم نواز روانہ، نواز شریف خطاب کریں گے یا نہیں؟ بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز پی ڈی ایم کے کل کے جلسے میں شرکت کے لیے لاہور ائیرپورٹ روانہ ہو گئی ہیں جاتی امرا سے روانگی کے وقت مریم نواز کے ہمراہ پرویز رشید اور مریم اورنگزیب بھی تھیں.نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز 2 روز کوئٹہ میں قیام کریں … پی ڈی ایم کوئٹہ جلسہ،مریم نواز روانہ، نواز شریف خطاب کریں گے یا نہیں؟ بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں