پی ڈی ایم کا ریاست مخالف بیانیہ، شاہ محمود قریشی نے بڑی اپیل کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ،یوم سیاہ، اور گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی کی حب الوطنی پر شک نہیں کر رہے اور نہ ہی ہم نے کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ جاری کرنا ہے سب پاکستانی … پی ڈی ایم کا ریاست مخالف بیانیہ، شاہ محمود قریشی نے بڑی اپیل کر دی پڑھنا جاری رکھیں