پی ڈی ایم جلسہ، جلسہ گاہ سے دو کلو میٹر کا علاقہ مکمل سیل،شہری خوار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسہ ہے، جس لے لئے تیاریاں و انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جلسہ کے لئے گوجرانوالہ شہر کو سیل کر دیا گیا ہے، شہر کے چاروں اطراف اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان کو روکنے کے لئے کینیٹینر لگا دیئے گئے ہیں باغی … پی ڈی ایم جلسہ، جلسہ گاہ سے دو کلو میٹر کا علاقہ مکمل سیل،شہری خوار پڑھنا جاری رکھیں