پی ڈی ایم کس مقصد کیلئے ہے؟ مولانا فضل الرحمان کے منہ سے سچ نکل ہی گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے کہا ہے کہ ہر ادارے کو اپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہیے، نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عوام پر مسلط کیےجانے کی حکمرانی کا تصورختم ہونا چاہیے، آج … پی ڈی ایم کس مقصد کیلئے ہے؟ مولانا فضل الرحمان کے منہ سے سچ نکل ہی گیا پڑھنا جاری رکھیں