پیمرا کی جانب سے تاحال چینل 24 کی مکمل نشریات بحال نہیں کی گئیں،عدالت کا پیمرا پر برہمی کا اظہار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چینل 24 کے لائسنس معطلی کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سٹی نیوز نیٹ ورک کی اپیل پر سماعت کی ،عدالت میں چینل 24 کے وکیل نے جزوی دلائل مکمل کر لیے ،عدالت نے آیندہ سماعت پر پیمرا کے وکیل … پیمرا کی جانب سے تاحال چینل 24 کی مکمل نشریات بحال نہیں کی گئیں،عدالت کا پیمرا پر برہمی کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں