کیا پرویز الہٰی مولانا کو منالیں گے ؟ قیاس آرائیاں شروع

اسلام آباد:مولانا کا دھرنا اور پھر اسے کے ثمرات و اثرات پر ویسے تو پاکستان کے معروف صحافی اور ممتاز اینکر مبشر لقمان پشین گوئی کرچکے ہیں کہ مولانا بہت جلد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیں گے ، دوسری طرف سیاست کے ماہر اور مایہ ناز کھلاڑی اور سیاست کے نشیب وفراز کی سوجھ … کیا پرویز الہٰی مولانا کو منالیں گے ؟ قیاس آرائیاں شروع پڑھنا جاری رکھیں