پشاور مدرسہ دھماکہ،اموات اورزخمیوں میں اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور دھماکے میں زخمیوں اور اموات میں بھی اضافہ ہوا ہے، سات افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 70 زخمی ہو گئے ہیں، لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی جبکہ دھماکے کی جگہ پر بی ڈی یوکے عملے کو بھی طلب کر لیا گیا … پشاور مدرسہ دھماکہ،اموات اورزخمیوں میں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں