پشاورمدرسے میں دھماکے کے بعد کے مناظر کی ویڈیو

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں مدرسے میں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکے کے بعد مدرسے میں کتابیں بکھری پڑی ہیں ،لوگ موجود ہیں، جو دینی کتابوں کو سنبھالنے کی کوشش کر رہے ہیں تا ہم کتابیں … پشاورمدرسے میں دھماکے کے بعد کے مناظر کی ویڈیو پڑھنا جاری رکھیں