پشاور،پولیس فائرنگ سے خاتون سمگلر ہلاک، دو ملزمان گرفتار

خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس کی فائرنگ سے خاتون سمگلر ہلاک ہو گئی اسکے دو ساتھی گرفتار کر لئے گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے تھانہ سٹی چارسدہ کی حدود میں واقعہ پیش آیا، پولیس نے چوکی سردریاب کے مقام پر گاڈی کو روکنے کی کوشش کی جس … پشاور،پولیس فائرنگ سے خاتون سمگلر ہلاک، دو ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں