پشاور کے شہریوں کیلئے اچھی خبر،بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کا اعلان،وزیراعظم کریں گے افتتاح

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے شہریوں کیلئے اچھی خبر،بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کا اعلان کر دیا گیا پشاور میں وزیراعظم عمران خان 13 اگست کو بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گے وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی ہوں گے،وزیراعظم عمران خان کو بی … پشاور کے شہریوں کیلئے اچھی خبر،بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کا اعلان،وزیراعظم کریں گے افتتاح پڑھنا جاری رکھیں