پٹرول ایک بار پھر مہنگا، سب ریکارڈ ٹوٹ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے اور حکومت نے اضافے کے سب ریکارڈ توڑ دیئے ہیں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات … پٹرول ایک بار پھر مہنگا، سب ریکارڈ ٹوٹ گئے پڑھنا جاری رکھیں