پٹرول ذخیرہ کرنے والوں کوکس کی پشت پناہی حاصل ہے؟ قادر پٹیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں احتجاج کیا ہے پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے،ایف آئی اے کا کام تھا کہ وہ پٹرول … پٹرول ذخیرہ کرنے والوں کوکس کی پشت پناہی حاصل ہے؟ قادر پٹیل پڑھنا جاری رکھیں