پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،اپوزیشن کا ایوان میں بھر پور احتجاج کا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آج قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ن لیگی رہنما، رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کو اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی … پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،اپوزیشن کا ایوان میں بھر پور احتجاج کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں