پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے جمع کروائی۔ پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا … پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع پڑھنا جاری رکھیں