پٹرولیم بحران ، جو بھی قصوروار ہوا،سزا ملے گی،عدالت کا کمیٹی تشکیل دینے کا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پٹرول بحران سےمتعلق کیس کی سماعت9جولائی تک ملتوی کر دی گئی عدالت نے پٹرول کی قلت پر اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا،عدالت نے چیئرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل کوایک لاکھ روپے بار ایسوسی اسپتال میں جمع کروانے کا حکم بھی دیا … پٹرولیم بحران ، جو بھی قصوروار ہوا،سزا ملے گی،عدالت کا کمیٹی تشکیل دینے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں