پٹرولیم قیمتوں میں تاریخ کا بلند ترین33 فیصد اضافہ’’چینی اسکینڈل پارٹ ٹو‘‘ہے،شہباز شریف،بلاول

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ عوام کو مزید ریلیف کی ضرورت تھی،پٹرول مہنگا کرنا غریب دشمنی ہے،قیمتوں میں تاریخی اضافہ کرنے والے معمولی اضافوں پر تنقید کرتے رہے ،عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کر ڈوبتی … پٹرولیم قیمتوں میں تاریخ کا بلند ترین33 فیصد اضافہ’’چینی اسکینڈل پارٹ ٹو‘‘ہے،شہباز شریف،بلاول پڑھنا جاری رکھیں