باکمال لوگ لاجواب سروس : پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور : باکمال لوگ لاجواب سروس کی دعویدار پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز آج پھر ایک حادثے سے بچ گئی ہے، لاہور سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 759 کےٹیک آف کرتے ہی انجن میں آگ لگ گئی، پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہاز کی فوری ہنگامی لینڈنگ … باکمال لوگ لاجواب سروس : پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی پڑھنا جاری رکھیں