پی آئی اے کا کابل آپریشن معطل

کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث پی آئی اے کا کابل آپریشن معطل کر دیا گیا ترجمان پی آئی اے کے مطابق کابل ائیرپور ٹ پرمکمل سیکیورٹی اور ائیرپورٹ سٹاف کے نہ ہونے اور لوگوں کے رن وے پر ہجوم کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے، پی ائی اے نے فیصلہ … پی آئی اے کا کابل آپریشن معطل پڑھنا جاری رکھیں