پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دوبارہ کابل سے مسافر لے کر پاکستان پہنچ گیا

پی آئی اے کا ایک خصوصی طیارہ دوبارہ کابل سے مسافر لے کر واپس پاکستان پہنچ گیا پرواز صبح 7 بجے کابل سے اسلام آباد کےہوائی اڈے پر پہنچی نئی حکومت بننے کے بعد یہ پہلی بین القوامی پرواز تھی سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر اس پرواز کی واپس روانگی تک معلومات محدود رکھی گئیں … پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دوبارہ کابل سے مسافر لے کر پاکستان پہنچ گیا پڑھنا جاری رکھیں