پی آئی اے نے ایسوسی ایشنز کے ساتھ تمام ورکنگ معاہدے منسوخ کردیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے نے ایسوسی ایشنز کے ساتھ تمام ورکنگ معاہدے منسوخ کردیے پی آئی اے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پی آئی اے میں دیگر اداروں کے برعکس گروہوں کی تعداد زیادہ تھی جو انتظامیہ کے متوازی نظام چلا رہے تھے،ایسوسی ایشنزذاتی و سیاسی … پی آئی اے نے ایسوسی ایشنز کے ساتھ تمام ورکنگ معاہدے منسوخ کردیئے پڑھنا جاری رکھیں