پی آئی اے کے منافع میں 41 فیصداضافہ

پی آئی اے کے منافع میں 41 فیصد اضافہ ، ادارہ مزید جہاز بیڑے میں داخل کرنے کا پروگرام بنا رہا، نئے پاکستان میں معیشت نے اپنے پاؤں پر کھڑے ہونا شروع کر دیا. پاکستان انٹر نیشنل ائر لائنز (پی آئی اے )کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) محمد ارشد محمود کے مطابق قومی ائرلائن … پی آئی اے کے منافع میں 41 فیصداضافہ پڑھنا جاری رکھیں