پی آئی اے پر پابندی کیوں لگی؟ حقیقت سامنے آ گئی

  باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی.آئی. اے پر یکم جولائی سے چھ ماہ کی پابندی عائد کر دی۔ چند روز قبل ہوابازی کے منسٹر غلام سرور خان نے پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ پی. آئی.اے کے ڈھائی سو کے قریب پائلٹوں کے پاس جعلی … پی آئی اے پر پابندی کیوں لگی؟ حقیقت سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں