پی آئی اے بورڈ میں ڈائریکٹرز کی تقرری،نامزدگی کی منظوری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز  کی تقرری کی منظوری دے دی ہے ڈویژن نے حکومت کے چار اور نجی شعبے کے چھ ڈائریکٹرز سمیت 10 ممبروں پر مشتمل پی آئی اے بورڈ کے ڈائریکٹرز کی تقرری باضابطہ طور پر … پی آئی اے بورڈ میں ڈائریکٹرز کی تقرری،نامزدگی کی منظوری پڑھنا جاری رکھیں