پی آئی اے کے پائلٹس کی تنخواہوں میں کٹوتی،عدالت نے کیا جواب طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے پائلٹس کی تنخواہوں میں کٹوتی پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ پی آئی اے کے 21 پائلٹس کی تنخواہ میں کٹوتی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر … پی آئی اے کے پائلٹس کی تنخواہوں میں کٹوتی،عدالت نے کیا جواب طلب پڑھنا جاری رکھیں