پی آئی اے میں پائلٹوں کے جعلی لائسنس،ایف آئی اے حرکت میں آ گئی،کتنے پائلٹ پر ہوا مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے میں پائلٹوں کے جعلی لائسنس کا معاملہ،ایف آئی اے میں 3 مقدمات درج کرلیے گئے، ڈپٹی ڈائریکٹرروَف شیخ کا کہنا ہے کہ تینوں مقدمات ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل میں درج کیے گئے مقدمات میں 40 پائلٹوں کو نامزدکیاگیا ،مقدمے میں سول ایوی ایشن … پی آئی اے میں پائلٹوں کے جعلی لائسنس،ایف آئی اے حرکت میں آ گئی،کتنے پائلٹ پر ہوا مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں