پنجاب فوڈ اتھارٹی حرکت میں، کتنے کلو مضر صحت گوشت تلف کیا؟ اہم خبر

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر معیاری گوشت کی یقینی فراہمی کیلئے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سربراہی میں صوبہ بھر میں چکن پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ صوبہ بھر … پنجاب فوڈ اتھارٹی حرکت میں، کتنے کلو مضر صحت گوشت تلف کیا؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں