پیسا ایوارڈ پر زندگی تماشا کے لئے آواز اٹھائیں عثمان خالد بٹ کا فنکاروں سے مطالبہ

حکومت پاکستان اور صوبائی حکومتوں نے گزشتہ ماہ 23 جنوری کو فلم ساز سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کی نمائش محض ایک دن قبل ہی روکتے ہوئے فلم کا دوبارہ جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا تھا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلم ساز نے فلم کو 24 … پیسا ایوارڈ پر زندگی تماشا کے لئے آواز اٹھائیں عثمان خالد بٹ کا فنکاروں سے مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں