پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سرا میدان میں آ گئے، ماحول دوست بیگ بیچنے کے لئے سٹال لگا لئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبا دمیں 14 اگست سے پلاسٹک بیگ پر پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد اسلام آباد میں … پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور پڑھنا جاری رکھیں