پلازمہ کے عطیات کے حوالے سے لوگوں کا ردعمل کیسا ہے ؟ڈاکٹر طاہر شمسی نے بڑی اپیل کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہر امراض خون اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز( این آئی بی ڈی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہاہے کہ پلازمہ کے عطیات کے حوالے سے لوگوں کا ردعمل اچھا نہیں، ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا تھا کہ ہمیں ہر روز300 افراد کی پلازمہ کےلئے درخواست موصول … پلازمہ کے عطیات کے حوالے سے لوگوں کا ردعمل کیسا ہے ؟ڈاکٹر طاہر شمسی نے بڑی اپیل کر دی پڑھنا جاری رکھیں