نواز شریف کو جانے دیں ، چوہدری شجاعت کی وزیراعظم سے اپیل

لاہور :ایک دوسرے کے سیاسی حریف انسانی ہمدردی پر ایک دوسرے کے حلیف بن گئے ، پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف سے ہمدردی کرکے سب کو حیران کردیا ، اطلاعات کے مطابق سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کے جانے کو … نواز شریف کو جانے دیں ، چوہدری شجاعت کی وزیراعظم سے اپیل پڑھنا جاری رکھیں