پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس،نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی، عدالت نے وارنٹ گرفتاری سے متعلق عملدرآمدرپورٹ طلب کر رکھی تھی، سابق وزیراعظم نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ کی عملدرآمدرپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی ،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی لندن رہائشگاہ پروارنٹ وصول … پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس،نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع پڑھنا جاری رکھیں