وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں ملکی مجموعی‌صورتحال پر غور کیا گیا ، ملاقات میں کشمیر کی‌صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا دونوں رہنماؤن کی ملاقات کے دوران وزیراعظم کے دورہ امریکا، سعودی عرب کے حوالہ سے … وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات پڑھنا جاری رکھیں