وزیراعظم آزاد کشمیر کا میرپورہسپتال کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے میر پور میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ کیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور ان کے ساتھ آنیوالے افرادکی خیرہت دریافت کی، وزیراعظم کے ہمراہ وزرا حکومت چوہدری سعید احمد رضا قادری وقار … وزیراعظم آزاد کشمیر کا میرپورہسپتال کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی پڑھنا جاری رکھیں