وزیراعظم بریانی تیار کروائیں، مولانا آ رہے ہیں، بلاول

اب جینا ہو گا مرنا ہوگا دھرنا ہو گا دھرنا ہو گا ،………..دھرنا سیاست سے گریز کرنا چاہئے ،کل پیپلز پارٹی بھی دھرنا دے سکتی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس کے بعد صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ … وزیراعظم بریانی تیار کروائیں، مولانا آ رہے ہیں، بلاول پڑھنا جاری رکھیں