وزیراعظم کمیٹی پر کمیٹی بنانے کی بجائے کراچی کو 162 ارب دیں،سعید غنی بھی میدان میں آ گئے
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کراچی کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی کے قیام پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی، سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کیلئے صرف کمیٹی پر کمیٹی بنا رہے ہیں ،وفاقی حکومت اگر کراچی کے مسائل کے حل میں … وزیراعظم کمیٹی پر کمیٹی بنانے کی بجائے کراچی کو 162 ارب دیں،سعید غنی بھی میدان میں آ گئے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں