وزیراعظم کا بل گیٹس سے رابطہ، کورونا صورتحال اور انسداد پولیو مہم پر گفتگو،بل گیٹس نے پاکستانی کوششوں کوسراہا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے موثر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی سےآگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کو فون کر کے رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے کوروناصورتحال اور انسداد پولیو مہم پر گفتگو … وزیراعظم کا بل گیٹس سے رابطہ، کورونا صورتحال اور انسداد پولیو مہم پر گفتگو،بل گیٹس نے پاکستانی کوششوں کوسراہا پڑھنا جاری رکھیں