وزیراعظم ہاؤس کے چار ملازمین میں کرونا کی تصدیق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وزیراعظم ہاؤس بھی پہنچ گیا، وزیراعظم ہاؤس کے چار ملازمین میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے وزیراعظم ہاؤ س میں معمول کاکوروناٹیسٹ کیاگیا،جس کے بعد وزیراعظم ہاؤس کے 4 ملازمین میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ملازمین کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے … وزیراعظم ہاؤس کے چار ملازمین میں کرونا کی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں