جنرل اسمبلی خطاب ،وزیراعظم روانہ ہوں گے آج امریکہ

وزیراعظم عمران خان آج امریکا روانہ ہوں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب سے امریکہ کے لئے روانہ ہوں گے ،بطور وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے یہ پہلا خطاب ہو گا ، گزشتہ … جنرل اسمبلی خطاب ،وزیراعظم روانہ ہوں گے آج امریکہ پڑھنا جاری رکھیں