عمران خان آج سعودی عرب جارہے ہیں جہاں کشمیر اور سعودی عرب کی سلامتی کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے

اسلام آباد: حسب روایت و حسب سابق پاکستان نے ایک بار پھر سعودی عرب کی سلامتی کو حائل مشکلات کا جائزہ لینے اور ان کو دور کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں‌وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں‌۔ دوسری طرف پاکستانی … عمران خان آج سعودی عرب جارہے ہیں جہاں کشمیر اور سعودی عرب کی سلامتی کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے پڑھنا جاری رکھیں