وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ مودی سے کہیں کشمیر سے کرفیو اٹھائے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان اور امریکی صدر کی ملاقات ہوئی، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ طاقت ور ترین … وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں