وزیر اعظم کی واپسی ,استقبال کے لیے معاون خصوصی علی نواز کی قیادت میں قافلہ ائیرپورٹ روانہ

اسلام آباد :وزیر اعظم پاکستان عمران خان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد وطن واپس آج 5 بجے پہنچ رہے ہیں. کارکنان تحریک انصاف وزیر اعظم کے استقبال کے لیے آبپارہ پہنچ گئے ہیں جہاں سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی علی اعوان کی قیادت میں قافلہ نیو ائیر پورٹ … وزیر اعظم کی واپسی ,استقبال کے لیے معاون خصوصی علی نواز کی قیادت میں قافلہ ائیرپورٹ روانہ پڑھنا جاری رکھیں